منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

نائیجیریامیں خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 15افراد ہلاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

ابوجا(این این آئی) شمال مشرقی نائیجیریامیں بوکو حرام کے دہشت گردوں کے مشتبہ خودکش حملہ آوروں کے حملے میں 15افراد ہلاک ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمال مشرقی نائیجیریا کے امدادی اشیاء کی تقسیم کے مرکز پر خودکش حملہ آوروں نے خود کو دھماکے سے اڑالیا جس سے 15افراد ہلاک ہوگئے۔حملہ بورنو صوبے کے درالحکومت میدوگوری سے 40کلومیٹر کی مسافت پر واقع کوندوگا کے علاقے میں ہوا۔واضح رہے کہ اسی

علاقے میں گزشتہ ماہ کی 16تاریخ کو تین خواتین خود کش حملہ آوروں کے بے گھر افراد کے کی پمپ پر حملے میں 28افراد ہلاک جبکہ 80زخمی ہوگئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…