جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

افغانستان میں غزنی میں فضائی حملہ، سات طالبان ہلاک

datetime 19  ستمبر‬‮  2017 |

کابل(این این آئی)افغانستان کے صوبے غزنی میں فضائی حملے میں کمانڈر سمیت سات طالبان ہلاک اور دو شہری زخمی ہوگئے۔ادھر دوسری جانب طالبان ترجمان نے فضائی حملے میں طالبان جنگجووں کے محفوظ رہنے کا دعویٰ کیا ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترجمان صوبائی گورنر نے ایک بیان میں کہاکہ طالبان جنگجووں کو دیہاک ضلع میں نشانہ بنایا گیا، حملے میں دو شہری بھی زخمی ہوئے تاہم مقامی لوگوں کے

مطابق فضائی حملے میں تین شہری بھی ہلاک ہوئے ۔طالبان ترجمان نے فضائی حملے میں طالبان جنگجووں کے محفوظ رہنے کا دعویٰ کیا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…