جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں بیٹے نے ماں کو گاڑی تلے کچل، کچل کر مار ڈالا، لرزہ خیز واقعے کے بعد وحشی بیٹے کے ساتھ کیا ہوا؟ عبرتناک واقعہ

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں ایک لڑکے نے اپنی ماں کے بے دردی سے کچل دیا، سفاکی کی انتہا کر دی، تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ایک بیٹے نے اپنی ماں کو گاڑی سے کچل کر ہلاک کر دیا ہے۔ سعودی اخبار نے بتایا کہ صحاری سٹیشن کے قریب رماح الریاض روڈ پر ایک سعودی نوجوان نے اپنی ماں کو گاڑی سے اتارا اور تین مرتبہ اس پر گاڑی چڑھائی جس سے اس کی ماں موقع پر ہی دم توڑ گئی۔ اس افسوسناک اور سفاک واقعہ کی خبر سے پورے

علاقے میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی۔ واضح رہے کہ بیٹے نے ماں کو الامل ہسپتال اپنے ہمراہ لے جانے کے لیے اپنی کار میں بٹھایا تھا۔ جیسے ہی اس سعودی نوجوان کے بھائیوں کو اس واقعہ کا علم ہوا تو انہوں نے موقع پر پہنچ کر اپنے سفاک بھائی کو قتل کر دیا اور اپنی والدہ کی موت کا بدلہ لے لیا، یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ماں کو قتل کرنے والا ذہنی مریض تھا اور الامل ہسپتال میں زیر علاج بھی تھا، اس واقعہ کے بعد سعودی عرب کی پولیس نے اپنی کارروائی شروع کر دی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…