پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

داعش کے پیچھے بھارت کا ہاتھ نکلا، مسلمانوں کے قتل عام کا بھیانک منصوبہ منظر عام پر، عالمی ادارے کے لرزہ خیز انکشافات

datetime 18  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت داعش کو اسلحہ فروخت کرنے والا بڑا سپلائر ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت داعش کو خطرناک اسلحہ کی فراہمی کرنے والا دوسرا بڑا سپلائر بن گیا ہے۔ ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کا کہنا ہے کہ شام اور عراق میں بم اور دھماکہ خیز مواد جو داعش استعمال کر رہی ہے اس کی تاریں، سیفٹی فیوز، ڈیٹونیٹرز اور دیگر سامان بھارتی کمپنیوں نے تیار کیے ہیں۔ ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے

کا کام دنیا بھر میں جاری فوجی ہتھیاروں کی سپلائی اور ان کے ذمہ دار ممالک نظر رکھنا ہے۔ اس ادارے کی رپورٹ میں کہنا ہے کہ داعش تقریباً 51 کمپنیوں کا اسلحہ و گولہ بارود استعمال کر رہی ہے اور ان کمپنیوں کا تعلق بیس مختلف ممالک سے ہے ان ممالک میں امریکہ، روس، ایران ، برازیل، بیلجیئم، ہالینڈ اور جاپان بھی شامل ہیں لیکن یہاں قابل ذکر بات یہ ہے کہ بھارتی ادارے داعش کو ہتھیار سپلائی کرنے والے دوسرے بڑے سپلائر ہیں۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…