جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

چینی تحقیقی بحری جہاز نے زیر آب مشن مکمل کر لیا

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

کنگ ڈائو (آئی این پی ) چین کے زیر آب ریسرچ کرنیوالے بحری جہاز کیسو نے جنوبی چینی سمندر کی گہرائی سے کامیابی کے ساتھ معلومات حاصل کی ہیں ، اس نے براہ راست 186گیگا بائٹس ڈیٹا کے ساتھ اپنا مشن کامیابی سے مکمل کیا ہے ، تحقیق جنوبی چینی سمندر کے مشرقی حصے میں 1130میٹر

کی گہرائی میں گذشتہ سال ستمبر کے اوائل میں شروع کی گئی تھی ، سال بھر میں جہاز نے اعلیٰ معیار کا 186گیگا بائٹس ڈیٹا اور ویڈیو ز جمع کیں ، تجزیے کے لحاظ سے یہ ڈیٹا بہت اہم ہے اس میں زیر آب معلومات حاصل ہوں گی ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…