جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

بیجنگ سے برسبانے کیلئے براہ راست نئی ہوائی سروس کا آغاز

datetime 18  ستمبر‬‮  2017 |

سڈنی (آئی این پی ) آسٹریلیا کے شہر برسبانے کیلئے بیجنگ سے براہ راست نئی ہوائی سروس شروع کی جارہی ہے،اس کا اعلان گذشتہ روز چینی ریاست کوئنز لینڈ کی حکومت نے کیا ہے ،یہ براہ راست پروازیں ایئرچائنا کی ہیں ، ہفتے میں چار پروازیں ہونگی جس کے ذریعے حکومتی معیشت میں 153ملین

امریکی ڈالر کا اضافہ ہو گا اور آئندہ چار برسوں کے دوران ایک لاکھ ستر ہزار چینی سیاح آسٹریلیا جا سکیں گے، چینی دارالحکومت سے کوئنز لینڈ کیلئے پہلی بار ان پروازوں کا آغاز بہت اہم ہے،اس سے نئی مارکیٹ نے کئی مواقع حاصل ہونگے۔ یہ بات کوئنز لینڈ کے وزیر اعظم انس تاکیہ نے گذشتہ روز یہاں

کہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…