جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستانی کرکٹ کے دیوانے نے ہاشم آملا کے نام سے کار تیار کر لی

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی)ورلڈ الیون کی آمد پر صرف لاہور میں ہی کرکٹ کا جنون عروج پرنہیں کراچی تا خیبر سب ہی خوش ہیں۔ہاشم آملہ سے دل کا معاملہ ہونے پر شہر کراچی میں کرکٹ کے ایک دیوانے نے ہاشم آملہ کے نام سے کار تیار کرکے ان سے محبت کا اظہار کیا۔کراچی میں ایک دیوانے نے اپنی گاڑی کو ہاشم آملہ کی تصاویر سے سجا دیا ،گاڑی کے چاروں طرف سو سے زیادہ مختلف تصاویر لگا کرجنوبی

افریقی بیٹسمین سے اپنی محبت کا اظہار کیا۔صرف یہی نہیں گاڑی کی چھت پر آملہ کی بڑی سے تصویر لگاکر شہر کی سڑکوں پربھی خوب گھمایااور گاڑی کو ہاشم آملہ کا نام دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…