بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

نینا گپتا اور رشی کپور فلم ‘ملک’ میں پہلی بار مد مقابل جلوہ گر ہوں گے

datetime 14  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ نینا گپتا اور رشی کپور فلم ’’ ملک ‘‘ میں پہلی بار اکٹھے جلوہ گر ہوں گے۔ اداکارہ نینا گپتا فلمساز انوبھو سنہا کی فلم ’’ ملک ‘‘ میں رشی کپور کی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔ اس حوالے سے نینا گپتا کا کہنا ہے کہ وہ اچھے سکرپٹ کی تلاش میں تھیں اورانہیں اس فلم کا

حصہ بننے پر بے حد خوشی ہے۔ فلم کی عکسبندی وارنسائی اور لکھنو میں اکتوبر میں شروع کی جائے گی۔فلم میں تاپسی پنو ،پراتیک ببر اور رجت کپور مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم کی کہانی بھارت کے ایک چھوٹے گا?ں کی جوائنٹ فیملی پر مبنی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…