بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

دنیا کا طویل ترین پل سعودی عرب اور کس ملک کے درمیان بننے جا رہا ہے؟ نیا ریکارڈ قائم

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصری وزیر ٹرانسپورٹ ہشام عرفات نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب اور مصر کو جوڑنے والا کنگ سلمان پل دنیا کا سب سے بڑا منصوبہ ثابت ہوگا ۔ قاہرہ یونیورسٹی کی فیکلٹی آف انجینیئرنگ نے کنگ سلمان پل سے متعلق منصوبے کا جائزہ وزارت ٹرانسپورٹ کے حوالے کردیا۔انہوں نے بتایا کہ قاہرہ یونیورسٹی کے اسکالرز نے 4برس تک جائزہ تیار کیا۔ اسکا پُرخطر پہلو یہ ہے کہ خلیج عقبہ میں بعض مقامات پر سمندر 700میٹر گہرا ہے اسلئے حد درجہ احتیاط کا طلب گار ہے۔28برس قبل مملکت اور مصر کو جوڑنے

والے منصوبے کی تجویز سامنے آئی تھی۔ سعودی وزارت ٹرانسپورٹ نے 2013ءکے وسط میں اس پر کام شروع کرانے کا فیصلہ کیا تھا تاہم سیاسی حالات کے پیش نظر عملدرآمد ملتوی کردیا گیا تھا۔دنیا کا طویل ترین پیدل چلنے والوں کا پل سوئٹزرلینڈ میں پہاڑوں کے درمیان اور بلندی پر واقع ہے۔ پہاڑی قصبے ”زرمت“ میں 8 5 میٹر بلند اور 494 میٹر طویل پل دنیا بھر سے آئے سیاحوںکی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ خطرناک اور ایڈونچر سے بھرپور پل کی تعمیر میں استعمال کی گئی کیبلز کا وزن ہی ساٹھ ہزار کلو گرام سے زائد ہے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…