ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

غریب گھرانوں کی خواتین نوکری کا جھانسہ دیکرفروخت،کیا شرمناک کام کروایاجارہاہے؟افسوسناک انکشافات

datetime 25  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی ملک تیمور مسعود کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی تحریک التوائے کار میں کہا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں غریب گھرانوں کی خواتین کو نوکری کا جھانسہ دیکر فروخت کا انکشاف ہوا ہے ،امیر گھرانوں میں گھریلو ملازمہ رکھوانے کی آڑ میں اغوا کرکے فروخت کیا جا رہا ہے ،اس سلسلے میں باقاعدہ گروہ کام کرنے لگے،

عوام کا مطالبہ ہے کہ ایسے واقعات میں ملوث افراد کو گرفتار کر کے نشان عبرت بنایا جائے۔ جبکہ تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر مراد راس نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق محکمہ مال کی تحصیل شالیمار میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی بوگس آر ایل ٹو اور پی ٹی ڈی کے ذریعے فراڈیوں کو الاٹ کی گئی جنہوں نے انتقال خارج ہونے کے باوجود زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنا کر فروخت کر دی محکمہ مال کے افسروں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے پنجاب حکومت کی ملکیتی زمینوں کی بندر بانٹ کی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…