جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

عمران خان اور طاہر القادری اشتہاری تو پہلے ہی تھے اب عدالت نے انکی جائیدادیں بھی۔۔۔۔۔بڑا حکم جاری

datetime 24  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اورپاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری آج بھی 2014کے دھرنے کے دوران ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجوپر کئے گئے تشدد کے کیس میں عدالت میں پیش نہ ہوئے جس کے بعد دونوں رہنمائوں کے اشتہاری کا اسٹیٹس برقرار ہے جبکہ عدالت نے

دونوں رہنمائوں کی جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی کے لئے تفصیلات طلب کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا کہ اسلام آباد، لاہور اور میانوالی کے کلیکٹرز سے جائیداد کی تفصیلات حاصل کی جائیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے گواہوں کو 31 اگست کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے بھی پیش ہونے کا حکم دیدیا۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…