منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

پشاور میں خطرناک وباء نے انتہائی تشویش ناک صورت حال اختیار کر لی ٗ متاثرہ مریضوں کی تعداد 700سے تجاوز

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

پشاور(این این آئی) صوبہ پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ڈینگی وائرس نے تشویش ناک صورت حال اختیار کر لی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی ہے ٗشہر کے متاثرہ علاقوں میں تہکال کے بعد پشتخرہ، سفیدی ڈھیری اور اچینی پایاں شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اب تک دس افراد اس وائرس سے متاثر ہوکر زندگی کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ خیبر پختون خوا کے بڑے ہسپتالوں میں زیر علاج ایسے مریضوں کی تعداد 130 ہے۔پشاور کے ہسپتال خیبر ٹیچنگ میں 3000 مشتبہ مریضوں کی اسکریننک ہوچکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…