بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

منیشا کوئرالہ اور نانا پاٹیکر کے درمیان تعلقات کی دراڑکا راز کھل گیا

datetime 18  اگست‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی )منیشا کوئرالہ نے 1991میں فلم سوداگر سے اپنا ڈیبو کیا اور جلد ہی مداحوں کے دلوں پر چھا گئیں ،منیشا 1970 میں پیدا ہوئیں اور اب وہ 47برس کی وہ چکی ہیں تاہم ان کا اپنے سے 20سال بڑے ناما پٹیکر کے ساتھ بھی افیئر اپنے عروج پر رہا اور اس کے باعث اخباروں کی سرخیوں میں بھی جگہ بناتی رہیں ۔بھارتی میڈیا کے مطابق منیشا اور ناناپاٹیکر کے تعلقات میں اس وقت دراڑ آ گئی جب منیشا نے نانا پاٹیکر کو اداکارہ عائشہ جھلکا کے ساتھ رنگے ہاتھوں بند

کمرے میں پکڑ لیا تھا ،اس وقت منیشا کا دل بری طرح ٹوٹ گیا اور انہوں نے نانا پاٹیکر کو کھری کھوٹی سنائی جبکہ عائشہ جھلکا کو بھی ٹھیک ٹھاک برا بھلا کہا ۔اس کے باعث بات اتنی زیادہ بڑھ گئی کہ نوبت مار پیٹ تک آ گئی ،تاہم اس وقت نانا پاٹیکر نے منیشا کو بہلا پھسلا کر منا لیا تھا ،تاہم کہانی میں اصل موڑ اس وقت آیا جب منیشا کی محبت آسمانوں کو چھو رہی تھی اور انہو ں نے نانا پاٹیکر سے اپنی بیوی کو طلاق دینے کا مطالبہ کیا لیکن نانا پاٹیکر نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…