بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

کیا اپ اس تصویر میں چھپے کتے کو تلاش کر سکتے ہیں ؟

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017 |

آسٹریلین شہر سڈنی کے ایک گھر کی اس تصویر نے ہزاروں انٹرنیٹ صارفین کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کردیا ہے۔ بس ان لوگوں سے ایک فیس بک پوسٹ پر یہی سوال تو پوچھا گیا تھا ‘ کیا اس تصویر میں موجود کتے کو تلاش کرسکتے ہیں؟پہلی نظر میں تو اس تصویر کو دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ایک خالی کمرے بلکہ کچن کی ہے جہاں کا فرش ٹائلوں سے مزئین ہے جبکہ ڈش واشر، فریج، کچرا دان اور دیگر سامان موجود ہے۔مگر پھر بھی یہاں ایک کتا چھپا ہوا ہے اور اسے ڈھونڈنااتنا بھی آسان نہیں جتنا تصور کیا جاسکتا ہے۔اس تصویر کو گزشتہ دنوں فیس بک پر ایک صارف کرسٹینا سیوو نے پوسٹ کیا تھا اور اس نے لاتعداد صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیا۔ ایک شخص نے پوسٹ پر کمنٹ کیا ‘

میں تلاش نہیں کرسکا، حالانکہ بیس منٹ تک میں کوشش کرتا رہا’۔تو کیا آپ اس چھپے ہوئے کتے کو تلاش کرسکتے ہیں؟ذرا غور سے دیکھیں، ہوسکتا ہے کہ آپ کو نظر آہی جائے۔ اگر نہیں تو نیچے موجود تصویر میں اس کا جواب چھپا ہے جس میں ایک سیاہ رنگ کا کتا اسی شیڈ کے میٹ پر کچھ ایسا کیموفلاج ہوا ہے کہ نظر ہی نہیں آتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…