جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

گوجرانوالہ کے جلسے میں حیرت انگیز نعرے لگ گئے،نوازشریف کا فوری ردعمل

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

گوجرانوالہ (این این آئی)گوجرانوالہ میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کے جلسے میں ’’آئی لو یو نواز شریف ‘‘ کے نعرے لگائے گئے ۔ جمعہ کو نوازشریف جلسے سے خطاب کررہے تھے تو اس دور ان شرکاء نے ’’آئی لو یو نوازشریف ‘‘ کے نعرے لگائے جس پر نواز شریف نے جواب دیا کہ ’’آئی لو یو ٹو ‘‘۔ نوازشریف نے کہاکہ شاندار استقبال کر نے پر گوجرانوالہ کو مبارکباد پیش کرتا ہوںٗگوجرانوالہ کے بھائیوں کو نوازشریف زندگی بھر نہیں بھولے گا ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…