پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

آج آپ یہاں بیٹھے ہیں اور نواز شریف سڑکوں پر ہیں تو کیسا لگ رہا ہے؟‘‘صحافی کا عمران خان سے سوال

datetime 11  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے، دھرنوں میں جن کاموں کے طعنے ن لیگ ہمیں دیتی رہی آج وہ کام خود کرتی نـظر آرہی ہے، عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی معروف خاتون اینکر پرسن فریحہ ادریس نے پاکستان تحریک انـصاف کے چیئرمین عمران خان سے انٹرویو کے دوران سوال کیا ہے

کہ نواز شریف آپ کے دھرنوں اور روڈ ریلی پر آپ کو طعنہ دیتے ہوئے کہتے تھے کہ ہم سڑکیں بنارہے ہیں اور یہ سڑکیں ناپ رہے ہیں تو اب آپ یہاں بیٹھے ہیں اور نواز شریف سڑکوں پر ہیں تو آپ کیسا محسوس کرتے ہیں جس پر عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ عزت اور ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ آج یہ جن کاموں کا طعنہ ہمیں دیتے تھے وہ خود کرتے نـظر آرہے ہیں۔ انہوںنے کہا کہ جب ان سے ان کی بیرون ملک پراپرٹیز اور دولت سے متعلق سوال کیا گیا تو یہ کہنے لگ گئے کہ آپ پارلیمنـٹ میں آئیں ، آپ سپریم کورـٹ میں آئیں ۔ دنیا بھر میں کرپشن الزامات پر حکومتیں برطرف ہوئیں، برطانوی وزیراعظم نے پارلیمنـٹ میں آکر جواب دیا اور عوام مطمئن ہوئی تو اس کی جان چھوٹی۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…