منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ماضی کی انتہائی خوبصورت اداکارہ ’بابرہ شریف ‘آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

datetime 9  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ماضی کی خوبرو اداکارہ نے ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا، فلم انتظار،بھول ،حقیقت اور شمع میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔فلم میرا نام ہے محبت میں شاندار اداکاری نے بابرہ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ بابرہ نے ایک سو پچاس سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔۔ان میں پیار کا وعدہ، منزل، تیرے بنا کیا جینا،دامن ،لاجواب،اور یہ زمانہ اور تھا شامل ہیں فلم شبانہ کے لیے بابرہ نگار ایوارڈ کی حقدار ٹہریں

بابرہ شریف ستر اور اسی کی دہائی کی کامیاب ترین اداکارہ مانی جاتی تھیں، انہوں نے اپنے عروج کے دوران ہی فلمی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، نٹ کھٹ اور دلکش سراپے کی وجہ سے ان کے پرستار اب بھی انہیں نوجوان ہیروئن کے رول میں دیکھنے کے خواہشمند ہیں۔ بابرہ شریف آج بھی اپنے ایم ایم عالم روڈ گلبرگ والے گھر میں گزرے شاندار وقتوں کی یاد میں کھوئی رہتی ہیں اور پالتو جانوروں اور پرندوں کے ساتھ وقت گزارتے اور انکے ساتھ کھیلتے نہ جانے مقدر سے کیا کیا گلے شکوے کرتی رہتی ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…