جمعہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2024 

کراچی اسٹاک : ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کااضافہ

datetime 2  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی تیزی برقرار ہے۔ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس 31 ہزار کی سطح بھی عبور کر گیا۔ کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 400 سے زائد پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی اور 100 انڈیکس 31 ہزار پوائنٹس کی سطح سے تجاوز کر گیا۔اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق انسٹی ٹیوشنز کی جانب سے شیئرز کی خریداری کے باعث مارکیٹ کے انڈیکس میں مسلسل بہتری دیکھی جارہی ہے۔منافع کے لحاظ سے کراچی اسٹاک مارکیٹ کا شمار دنیا کی بہترین اسٹاک مارکیٹوں میں ہوتا ہے جس نے سرمایاکاری پر گزشتہ سال 27 فیصد منافع شیئر ہولڈرز کو دیا۔



کالم



مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ


مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…

نیویارک میں چند دن

مجھے پچھلے ہفتے چند دن نیویارک میں گزارنے کا…