بدھ‬‮ ، 17 دسمبر‬‮ 2025 

خواجہ آصف نے وزارت کا حلف اٹھاتے ہی تحریک انصاف کیخلاف بڑی کارروائی شروع کردی

datetime 4  اگست‬‮  2017 |

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) وزیرخارجہ خواجہ محمد آ صف نے قومی اسمبلی سیکر ٹیریٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے 2014میں استعفیٰ کی مدت کے دوران تنخواہوں اور دیگر مراعات کی مد میں حاصل کرنے والے فنڈزکی تفصیلات حاصل کرنے کے لئے سپیکر قومی اسمبلی سرادار ایاز صادق کو خط لکھ دیا۔ جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ کے راہنما خواجہ محمد آ صف نے فریڈیم آ ف انفارمیشن آ رڈیننس2002 کے تحت قومی اسمبلی سیکر ٹیریٹ سے پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے ارکان کی جانب سے 2014میں استعفی کی مدت کے دوران تنخواہوں اور

دیگر مراعات کی مد میں حاصل کرنے والے رقو م کی تفصیلات طلب کرلیں۔انہوںیہ معلومات سپیکر قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط کے ذریعے مانگی ہیں۔ انہوں نے وزیراعظم کے ریلیف فنڈز میں ان ارکان کی جانب سے جمع کرائی گئے فنڈز کی تفصیلات بھی مانگی ہیں۔انہوں نے اس مدت کے دوران ہر پاکستان تحریک انصاف کے ہر رکن کی ہرطرح کی ادائیگیوں کی تفصیلات طلب کیں ہیں۔خط کے ذریعے انہوں نے یہ پو چھا کہ یہ بتایا جائے کہ کیا ہر رکن نے اس مدت کے دوران اپنی تنخواہ اور دیگر مراعات وزیر اعظم کے ریلیف فنڈز میں جمع کرائے یا نہیں اس کی تفصیلات فراہم کی جائیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…