اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

عمران خان پر تابڑ توڑ حملے، فلیٹ سکینڈل، عائشہ گلالئی اور اب ریحام خان کی کتاب بھی منظر عام پر، معروف صحافی کے انکشافات

datetime 4  اگست‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان پر تابڑ توڑ حملے، فلیٹ سکینڈل، عائشہ گلالئی اور اب ریحام خان کی کتاب بھی منظر عام پر، معروف صحافی و تجزیہ کار عارف نظامی نے ایک نجی ٹی وی پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ریحام خان کی کتاب الیکشن 2018ء سے پہلے آئے گی اور سیاسی دنیا میں ہلچل مچا کر رکھ دے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے جس دن نعرہ لگایا ’’زرداری اب تیری باری‘‘ اس نعرے کے اگلے ہی دن عائشہ گلالئی کا واقعہ

پیش آ گیا۔ عائشہ گلالئی اس سے پہلے ہی پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم لوگوں سے رابطے میں تھی۔ عائشہ گلالئی خود بھی کہہ چکی ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) میں نہیں جا رہی اور عائشہ گلالئی نے امیر مقام سے رابطے سے بھی انکار کیا ہے۔ واضح رہے کہ سینئر صحافی عارف نظامی کی عمران خان کی نجی زندگی سے متعلق بیشتر پیش گوئیاں سچ ثابت ہوئی ہیں، عمران خان کی ریحام خان سے شادی اس کے بعدگھر میں ہونے والی تلخی اور طلاق کی خبر بھی عارف نظامی نے ہی دی تھی۔

موضوعات:



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…