جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

گزشتہ روز بنی گالا میں کیا دیکھا؟ عمران خان عائشہ گلالئی پر کیوں برس رہے تھے؟ چشم دید گواہ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز بنی گالا میں کیا دیکھا؟ عمران خان عائشہ گلالئی پر کیوں برس رہے تھے؟ چشم دید گواہ معروف صحافی کے حیرت انگیز انکشافات، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اینکر پرسن کامران شاہد نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عائشہ گلالئی پر غصے کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ میں گزشتہ روز میں عمران خان سے انٹرویو کے لیے ان کے گھر بنی گیا میرے نیوز چینل کی ٹیم بھی ساتھ تھی، اس وقت عائشہ گلالئی بھی موجود تھیں، کامران شاہد

نے کہا کہ انٹرویو کا ٹائم ساڑھے پانچ بجے تھا لیکن عمران خان کے بی بی سی کو انٹرویو کے باعث ہمیں انتظار کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ اس دوران ہم کافی پی رہے کہ اچانک عمران خان اپنے دفتر سے باہر آئے اور کوریڈور میں بیٹھی ہوئی عائشہ گلالئی کو ڈانٹتے ہوئے کہا کہ آپ کے بارے میں بہت شکایات مل رہی ہیں اور پارٹی کے لوگ کہہ رہے ہیں کہ تم پارلیمنٹ کے سیشن میں بھی نہیں جاتی ہو، میں تمہاری صفائیاں کس کس کو دوں، معروف صحافی کامران شاہد نے کہا کہ میں نے وہاں ٹکٹ کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں سنی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…