منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پورشے کی 22 ہزار گاڑیاں واپس، مرمت کی ادائیگی کمپنی برداشت کرے گی

datetime 31  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آن لائن)جرمن وزیر برائے نقل و حمل الیکسینڈر ڈوبرِنٹ نے موٹر ساز ادارے پورشے کی کے این ماڈل کی 22 ہزار گاڑیوں کو واپس منگوانے کا اعلان کر دیا۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق گرین ہاوس گیسوں کے اخراج کے غیرقانونی سافٹ ویئر کی نشاندہی کے بعد

ان گاڑیوں کو مارکیٹ سے واپس اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ڈوبرنٹ نے کہا ہے کہ اس نقص کو ٹھیک کرنے کی تمام قیمت پورشے کمپنی کو ہی برداشت کرنا ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ ان گاڑیوں میں اس سافٹ ویئر کی تنصیب کے بارے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…