ہفتہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2026 

نئے وزیراعظم کا انتخاب،باغیوں کو بے نقاب کرنے کی تیاریاں،ایاز صاد ق نے بڑا اعلان کردیا

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی )سپیکر قومی اسمبلی سردارایاز صادق نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں چیف ایگزیکٹو کے حوالے سے خلاء پایا جاتا ہے اس لئے مختصر ترین وقت میں وزیراعظم کا انتخاب کرایا جارہا ہے ، آج تین بجے سہ پہر وزارت عظمیٰ کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوگی اور ذرائع ابلاغ کی موجودگی میں آئین کے مطابق ڈویژن کی بنیاد پر وزیراعظم کا انتخاب کھلی رائے شماری کے ذریعے ہوگا۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو پارلیمنٹ ہاؤس میں اپنے چیمبر میں نامزد عبوری وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کیا۔  چیف ایگزیکٹو کے حوالے سے پیدا ہونے والے خلاء کے حوالے سے مختصر ترین وقت میں قائد ایوان کا انتخاب کروا رہے ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی وزارت عظمیٰ سے سبکدوشی کے بعد مستقبل کے حوالے سے جو بھی فیصلے کئے گئے ہیں میرا قریب ترین دوست بھی اس سے مطمئن ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…