اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

حدیبیہ پیپر مل پاناما سے بھی بڑا کیس ہے ٗشہباز شریف اس کیس میں نااہل ہو جائینگے ٗشیخ رشید احمد

datetime 30  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حدیبیہ پیپر مل پاناما سے بھی بڑا کیس ہے ٗشہباز شریف اس کیس میں نااہل ہو جائینگے ٗمشترکہ امیدوار بنانے پر عمران خان کا مشکور ہوں،مجھے پورا یقین ہے ہمارا امیدوار متفقہ ہوگاخورشید شاہ جو فیصلہ کریں گے ہمیں قبول ہو گا۔

اتوار کو وزارت عظمیٰ کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ حدیبیہ پیپر مل پاناما سے بھی بڑا کیس ہے ٗشہباز شریف اس کیس میں نااہل ہو جائینگے جس سے دونوں بھائی سیاست سے ہمیشہ کیلئے فارغ ہو جائیں گے انہوںنے شاہد خاقان عباسی کیخلاف کیس دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ قطرکیساتھ ایل این جی منصوبوں میں اربوں روپے کا کمیشن کمایاگیا ہے ٗیہ سب لوگ نااہل ہو جائینگے۔ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف اقامہ کے ذریعے دولت ادھر سے ادھر لے جاتے تھے،نواز شریف جو جال بنا رہے ہیں وہ خود اس میں پھنس جائیں گے،شیخ رشید کا کہنا تھا مشترکہ امیدوار بنانے پر عمران خان کا مشکور ہوں،مجھے پورا یقین ہے ہمارا امیدوار متفقہ ہوگاخورشید شاہ جو فیصلہ کریں گے ہمیں وہ قبول ہو گاانہوں نے کہاکہ معاملہ نمبر گیم کا نہیں عہدے کا ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…