جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد لاک ڈائون فیصلے کے وقت جسٹس کھوسہ نے کہا تھا آپ عدالت آ جائیں ٗعمران خان کا انکشاف

datetime 30  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہاہے کہ جب ان کی پارٹی نے اسلام آباد کو لاک ڈائو ن ( شہر کی ناکہ بندی) کر نے کا اعلان کیا تھا تو سپریم کورٹ کے ایک جج نے ان سے ریکوئسٹ(درخواست)کر کے کہا تھا آپ سپریم کورٹ آجائیں ۔یہ بات تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔

ویڈیو میں عمران خان نے کہا کہ جب ہم نے اسلام آبا د کو لاک ڈائو ن کر نے کا فیصلہ کیا تھا تو مجھے یاد ہے کہ عدلیہ بیٹھی تھی او ر مجھے سپریم کورٹ کے ایک جج نے ریکوئسٹ (درخواست)کی تھی کہ سڑکوںپر بیٹھنے کے بجائے یہاں (سپریم کورٹ)آجائیں ۔ اس موقع پر ٹی وی اینکر نے عمران خان سے سوال کیا کہ کیا موجودہ یا ریٹائر جج نے آپ سے رابطہ کیا تھا تو عمران خان نے جواب دیا کہ وہی جو بینچ تھاشاید جسٹس کھوسہ نے کہا تھا ۔یہ جو بینچ بیٹھا تھا فرسٹ کو (پہلی تاریخ کو)اس کے بعد فیصلہ کیا تھاکہ دو تاریخ کو ہم کال آف کررہے ہیں (لاک ڈائون ختم کررہے ہیں) جج نے ہم سے کہا آپ یہاں آ جائیں ۔انہوںنے ریکوئسٹ (درخواست)کی تھی کہ آپ عدالت میں آ ئیں ۔عمران خان نے کہاکہ میں آئین پر چلنے والا اور جمہوریت پسند ہوں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…