جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کس طرح اپنےہی جال میں پھنسے؟ انہیں کیا کام کرنے کو کہا گیا تھا جس سے انکار کیا؟

datetime 30  جولائی  2017 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے چیف اسفندیار والی خان نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نواز شریف آئین کے اس آرٹیکل کا نشانہ بنے ہیں جس کو اے این پی تبدیل کرنا چاہتی تھی اور سابق وزیراعظم نے اس کو تبدیل کرنے سے انکار کردیا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ ’1973 کے آئین کا آرٹیکل 62، 63، جو پارلیمنٹیرینز کی سادگی اور راستبازی سے متعلق ہے، کا غلط استعمال نہیں ہونا چاہیے جیسا کہ مرحوم جنرل ضیاالحق نے اس میں تبدیلی کرکے اسے خطرناک بنا دیا‘۔بلور ہاؤس میں پریس کانفرنس

کرنے سے قبل اسفندیار ولی خان، جنہوں نے پاناما کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران کسی بھی قسم کے سیاسی بیان دینے سے گریر کیا تھا، نے آخر کار اس معاملے پر اپنی خاموشی ختم کرتے ہوئے اے این پی کے سینئر ارکان کے ساتھ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد کی صورت حال پر غور کرنے کے لیے اجلاس کا انعقاد کیا۔اے این پی کے چیف کا کہنا تھا کہ ’18 ویں آئینی ترمیم کی تیاری کے موقع پر ہم نے یہ تجویز دی تھی کہ آرٹیکل 62، 63 کو 1973 کے آئین کی اصل صورت کے مطابق بحال کیا جائے، لیکن نواز شریف نے اس میں تبدیلی سے انکار کیا اور اب ان کے ساتھ کیا ہوا؟‘



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…