جمعہ‬‮ ، 01 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پانامہ کیس کا فیصلہ خواجہ آصف اور طلال چوہدری سمیت کتنے رہنما بیرون ملک روانہ؟

datetime 28  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) مسلم لیگ نون کے اہم راہنماءاور وفاقی وزیردفاع خواجہ محمد آصف دودن سے ملک سے باہر ہیں اور نیویارک میں ایک دوست کی رہائش گاہ پر مقیم ہیں -مسلم لیگ نون کی میڈیا ٹیم کے اہم رکن طلال چوہدری کے بارے میں بھی کہا جارہا ہے کہ وہ بھی دو دن پہلے ملک سے باہر چلے گئے تھے اسی طرح کئی دیگر وزراءاور اراکین اسمبلی بھی بیرون ملک چلے گئے ہیں -مسلم لیگ نون کے قریب سمجھے جانے والے کئی بیوروکریٹس‘وزراءاور اراکین پارلیمنٹ نے اپنے خاندان

پچھلے ہفتے بیرون ممالک بجھوادیئے تھے- دوسری جانب سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے وزیر اعظم نواز کو نا اہل قرار دے دیا ہے۔ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پانامہ کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے معزز ججز کے 5 رکنی بنچ نے وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کا فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ 20اپریل کا تسلسل قرار دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے فاضل ججز صاحبان نے اسحاق ڈار، وزیر اعظم کے داماد کیپٹن(ر) صفدر کو نا اہل قرار دیدیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…