جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ عمران خان کہاں ہیں اور فیصلہ سننے سپریم کورٹ کیوں نہیں آ رہے؟ !!

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی خدشات کے باعث پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے۔چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ سننے سپریم کورٹ نہیں جائیں گے.ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان پاناما کیس کا فیصلہ

گھر میں ٹی وی پر سنیں گے تاہم عمران خان کے وکیل پاناما کیس کا فیصلہ سنیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے 41 رہنماؤں کو سپریم کورٹ کے خصوصی پاس جاری کیے گئے ہیں جو سپریم کورٹ میں جاکر پاناماکیس کا فیصلہ سنیں گے۔جبکہ عمران خان فیصلے کے وقت بنی گالا میں ہی رہیں گے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…