بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نااہلی کافیصلہ آیاتووزیراعظم اپیل نہیں کرسکیں گے ،نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں،فروغ نسیم

datetime 28  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)سینئرقانون دان فروغ نسیم نے کہاہے کہ پاناماکیس میں 2ججزپہلے ہی فیصلہ دے چکے ہیں ،اگر نااہلی کافیصلہ آیاتووزیراعظم اپیل نہیں کرسکیں گے ،نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں۔جمعرات کے روزسینئرقانون دان فروغ نسیم نے نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاناماکیس میں 3میں سے

ایک جج نے بھی وزیراعظم کی نااہلی کافیصلہ آیاتووزیراعظم کیلئے مشکل ہوجائے گی ۔اگرنااہلی کافیصلہ آئے تووزیراعظم صرف نظرثانی کی درخواست دے سکتے ہیں اپیل نہیں کرسکتے ۔انہوں نے کہاکہ تین ججزنے وزیراعظم کے حق میں فیصلہ دیاتووزیراعظم کیلئے بہترہوگا2ججزنے پہلے ہی فیصلہ دیدیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…