جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ن لیگ کے سینیٹر کی سادگی،10جی ٹیکنالوجی اور پاکستان،قہقہے لگ گئے

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (آئی این پی )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن سینیٹر چوہدری تنویر کے دلچسپ سوال پر کمیٹی میں قہقہے ، سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا کہ دنیا کے ممالک 10 جی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں، ہم کب تک 4 جی پر رہیں گے، پی ٹی اے حکام نے جواب دیا کہ دنیا میں 10 جی ٹیکنالوجی کہیں زیر استعمال نہیں۔ ابھی چند ممالک میں 5 جی ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے،

چوہدری تنویر نے کہا کہ آپ کو معلوم نہیں ہے تو انٹرنیٹ پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ چوہدری تنویر اپنی بات پر بضد رہے ، کمیٹی ارکان ازراہ تفنن بار بار 10جی کے حوالے سے استفسار کرتے رہے ۔جمعرات کو پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلا س پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید خورشید شاہ کی زیر صدارت ہوا ۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن سینیٹر چوہدری تنویر کے دلچسپ سوال پر کمیٹی میں قہقہے ، سینیٹر چوہدری تنویر نے کہا کہ دنیا کے ممالک 10 جی ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں، ہم کب تک 4 جی پر رہیں گے، پی ٹی اے حکام نے جواب دیا کہ دنیا میں 10 جی ٹیکنالوجی کہیں زیر استعمال نہیں۔ ابھی چند ممالک میں 5 جی ٹیکنالوجی کا استعمال ہو رہا ہے، چوہدری تنویر نے کہا کہ آپ کو معلوم نہیں ہے تو انٹرنیٹ پر سرچ کر کے دیکھ لیں۔ چوہدری تنویر اپنی بات پر بضد رہے ، کمیٹی ارکان ازراہ تفنن بار بار 10جی کے حوالے سے استفسار کرتے رہے



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…