جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

پانامہ لیکس کافیصلہ ،عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا،پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کو ہنگامی ہدایات جاری

datetime 27  جولائی  2017 |

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف نے آج ( جمعہ ) پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے باعث تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے آج جمعہ کو وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ کے لئے علامتی احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا تاہم اب پانامہ لیکس کیس کے فیصلے کے باعث تمام سیاسی سرگرمیوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور پارٹی سربراہ عمران خان سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…