اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

تیل کے استعمال کا خاتمہ،بڑے ملک کے اعلان نے عرب ملکوں میں کھلبلی مچادی

datetime 27  جولائی  2017

لندن (این این آئی) فرانس کے بعد برطانیہ نے بھی پیٹرول اور ڈیزل پر چلنے والی گاڑیوں پر 2040 میں مکمل پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کا کہناتھا کہ تیل سے چلنے والے گاڑیوں کو روکنے سے ماحول کا تحفظ کیا جاسکتا ہے۔برطانیہ میں 2040 کے بعد ڈیزل اور پیٹرول پر چلنے والی کوئی گاڑی نہیں چلے گی۔ برطانوی وزرا ساڑھے پچیس کروڑ پاؤنڈ کا ایک منصوبہ شروع کرنے جا رہے ہیں۔

منصوبے کے تحت کونسلوں کو ڈیزل گاڑیوں سے پیدا ہونے والی فضائی آلودگی سے نمٹنے میں مدد فراہم کی جائے گی۔حکومت بعد میں بھی صاف ہوا کی حکمتِ عملی کا اعلان کرے گی۔ گذشتہ ہفتے فرانسیسی صدر میکروں نے ایسے ہی ایک منصوبے کا اعلان کیا تھا۔ ان کے منصوبے کے تحت فرانس سے 2040 تک معدنیاتی ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…