اتوار‬‮ ، 12 اپریل‬‮ 2026 

ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی،وہ خبرآگئی جس کا عرصے سے انتظار تھا

datetime 27  جولائی  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی،وہ خبرآگئی جس کا عرصے سے انتظار تھا،بالاخر آصف کرمانی کے منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن )27 ارکان سینیٹ کے ساتھ ایوان میں پہلے نمبر پر آگئی،پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما آصف کرمانی بلا مقابلہ سینیٹر منتخب ہوگئے۔سینیٹ کی یہ نشست پیپلز پارٹی چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے ڈاکٹر بابر اعوان کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

آصف کرمانی کے مقابلے پر پاکستان تحریک انصاف ٗپیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق )سمیت کسی اپوزیشن پارٹی نے امیدوار کھڑا نہیں کیا۔ جبکہ (ن )لیگ کے ایک اور امیدوار ملک نعمان احمد لنگڑیال نے اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے تھے ٗآصف کرمانی کے منتخب ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن )27 ارکان سینیٹ کے ساتھ ایوان میں پہلے نمبر پر آگئی ٗ پیپلز پارٹی کا دوسرا نمبر ہے۔آصف کرمانی اس سے قبل وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور کے طور پر کام کر رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لفظ اضافی ہوتے ہیں


نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…