جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان نے پاکستان کو بڑی خوشخبری سنادی،پاکستان کا اظہار تشکر

datetime 26  جولائی  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)افغانستان میں اغوا2 پاکستانی سفارتکاروں کو افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے ذریعے بازیاب کرا لیا،اس کی اطلاع افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی ناظم الامور کو ٹیلی فون پر دی ،سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغان ڈپٹی وزیرخارجہ کو ٹیلیفون کر کے شکریہ ادا کیا ۔ بدھ کو ترجمان دفترخارجہ کے مطابق جلال آباد میں اغوا دو پاکستانی سفارتکاروں کو بازیاب کرا لیا گیا ،

دونوں سفارتکار 16جون کو جلال آباد سے طورخم بارڈر جاتے ہوئے اغوا ہوئے تھے ۔افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی ناظم الامور کو ٹیلی فون پر دی ،افغان سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے ذریعے سفارتی اہلکاروں کو بازیاب کرایا ۔سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے افغان وزیرخارجہ کو ٹیلیفون کر کے افغان حکومت کے تعاون پر شکریہ ادا کیا

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…