جمعرات‬‮ ، 07 مئی‬‮‬‮ 2026 

لند ن برج حملے میں ملوث پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم شہزاد بٹ کی لاش کے ساتھ کیا ہوا؟افسوسناک انکشافات

datetime 23  جولائی  2017 |

لندن(آئی این پی)لند ن برج حملے میں ملوث پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم شہزاد بٹ کی خفیہ طور پر تدفین کردی گئی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لند ن میں متعدد قبرستانوں کی جانب سے لندن برج دہشتگردی میں ملوث حملہ آور کی لاش کو قبول کرنے سے انکار کے بعد پاکستانی نژاد برطانوی شہری خرم شہزاد بٹ کو خفیہ طورپر دفنا دیا گیا۔ایک اخبار کی رپورٹ

کے مطابق حملہ آور کے ایک رشتہ دار نے حال ہی میں وسطی لندن میں خاندان کے گھر کے قریب ایک قبرستان سے خرم بٹ کی لاش کو نکال دیا تھا۔واضح رہے کہ خرم بٹ اور راشد رضوان نے لندن برج اور بورو مارکیٹ میں ایک حملے میں سات افراد کو ہلاک اور 48 کو زخمی کیا تھا۔پولیس نے ان حملہ آوروں کو بھی موقع پر ہی گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔



کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…