جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

سرکاری ریڈیو کی نشریات ہفتے کو خرابی کے باعث دو گھنٹے بند رہیں،ذرائع

datetime 23  جولائی  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہفتے کو ماسٹر کنٹرول روم میں خرابی کی وجہ سے سرکاری ریڈیو کی نشریات دو گھنٹے بند رہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستان براڈ کاسٹنگ ہائوس کے ماسٹر کنٹرو ل روم کے بریکرز میں خرابی کے باعث سرکاری ریڈیو کی نشریات 6 بجے سے رات8 بجے تک بند رہیں جس وجہ سے خبریں اور دیگر پروگرام نشر نہ ہوسکے۔ ریڈیو حکام اس واقعہ کی انکوائری کررہے ہیں سٹا ف کو گھروں سے بلا کر فنی خرابی کو دور کیاگیا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…