ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگی آپس میں گھتم گھتا ، شدید تصادم، حنیف عباسی اور دانیال عزیز آمنے سامنے آگئے

datetime 22  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حلقہ این اے 56راولپنڈی میں دو ن لیگی گروپوں میں تصادم، فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس۔ تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 56راولپنڈی جہاں سے 2013کے الیکشن میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے ن لیگ کے حنیف عباسی کے مقابلے میں الیکشن جیتا تھا میں ن لیگ واضح طور پر دو گروپوں میں تقسیم نظر آرہی ہے۔ اختلافات کے باعث مسلم لیگ ن حنیف عباسی گروپ اور دانیال عزیز گروپ کے درمیان صادق آباد چوک

میں تصادم کے نتیجہ میں علاقے میں سخت خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔ دونوں گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران اسلحہ اور فائرنگ کا آزادانہ استعمال بھی ہوا ہے۔ لیگی کارکنان کے اس تصادم کو حنیف عباسی اور دانیال عزیز کے درمیان کشیدگی اور سیاسی رنجش قرار دیا جا رہا ہے۔تصادم کے بعد تمام تجارتی مراکز بند ہو گئے جب کہ پولیس نے تصادم میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے گرفتاری کیلئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…