پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

سپیکر نے تحریک انصاف کا مطالبہ مان لیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2014 |

ایک ساتھ استعفوں کی تصدیق ‘سپیکر نے تحریک انصاف کا مطالبہ مان لیا
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے استعفوں کی تصدیق کے لیے اکٹھے آنے کا تحریک انصاف کا مطالبہ مان لیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہاہے کہ اگر تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی استعفوں کی تصدیق کے لیے ایک ساتھ آنا چاہیں تو آسکتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ٹی وی پر کوریج نہ دی جائے تو دھرنے ختم ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ حالات کی وجہ سے اپنا کام روک دیں ‘انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان اب استعفوں کے معاملے پر بہانے کر رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…