پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

میتھی کے ذریعے دائمی قبض دور کرنے کا آسان نسخہ ۔۔ طریقہ استعمال جان لیں 

datetime 21  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طبی ماہرین کے مطا بق میتھی ایک کثیر الا ستعمال سبزی ہے جس کے پتے اوربیج بطور دوا بھی انتہائی موثر ہوتے ہیں۔ ماہرین کاکہنا ہےکہ میتھی کے بیج چہرے کے داغ دھبوں کو دورکرنے کیلئے اکثر ابٹن میں استعما ل کیے جاتے ہیں جبکہ

بیجوں کو پانی میں پیس کر ہفتے میں کم از کم دو با ر ایک گھنٹہ تک سر پر لگا کر دھونے سے بال لمبے ہوتے ہیں ،یہ پیٹ کے چھوٹے کیڑوں کو ختم کرتی ہے،ہاضمہ درست کرتی ہے بلغمی مجاز والوں کیلئے بہت مفید ہے۔ اس کے استعمال سے آنتوں کی کمزوری سے اگر دائمی قبض ہوتو میتھی کو سفوف گڑ ملا کر صبح شا م 5گرام پانے کے ساتھ کھانے سے نہ صرف دائمی قبض دورہو گی بلکہ جگر کوبھی طاقت ملے گی۔ میتھی شوگر اور گھنٹیا میں بہت مفید ہے۔ اس کیلئے میتھی کے تازہ پتے 10گرام پانی میں پیس کر نہار منہ استعمال کریں ذیابیطس کے علا ج میں میتھی کو انتہائی موثر پایاگیا ہے۔ میتھی کے بیج رو زا نہ 20گرام دردرے پیس کر کھا نے سے صرف 10دن کے اندر ہی پیشاب اورخون میں شکر کی مقدار کم ہوجاتی ہے شوگرکے تناسب سے میتھی کے بیج کا استعمال 100گرام روزانہ تک کیاجاسکتا ہے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…