بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

سال کے مختلف مہینوں میں پیدا ہونے والی خواتین عمومی زندگی میں کیسی دلہنیں ثابت ہوتی ہیں

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ستاروں کی چالیں دیکھنے والے ماہرین نے ستاروں کے مطابق انسانوں کا مزاج تو بتاتے ہی رہتے ہیں تاہم ایک موقر روزنامے ’اوصاف ‘ کے مطابق ماہرین علم نجم و نجوم نے اب جو تازہ ترین انکشاف کیا ہے وہ ہے مہینوں کے مطابق دلہنوں کی عادات اور ان کا مزاج ۔

ہم اپنے قارئین کی دلچسپی کیلئے یہ تحریر پیش کر رہے ہیں تاہم کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔ ماہرین کہتے ہیں کہ جنوری کی دلہن شوہر کی چھوٹی موٹی غلطیوں کو معاف کر دیتی ہے۔ فروری کی دلہن مشکل حالات میں قابل اعتماد ساتھی ثابت ہوتی ہے۔ مارچ کی دلہن شوہر کو گھر کا حقیقی سربراہ سمجھتی ہے۔ اپریل کی دلہن شوہر کی زندگی بدل دیتی ہے ۔ مئی کی دلہن کو جلد غصہ نہیں آتا۔ جون کی دلہن کا گھر خوبصورتی گرمجوشی اور اداسی کا مرکب ہوتا ہے۔ جولائی کی دلہن کا مزاج بدلتا رہتا ہے۔ اگست کی دلہن کو اپنی خوبصورتی کا احساس ہوتا ہے۔ ستمبر کی دلہن اپنے شوہر کے ساتھ کسی بھی جگہ خوش رہ سکتی ہے۔ اکتوبر کی دلہن میں غیر معمولی کشش ہوتی ہے۔ نومبر کی دلہن محبت سے شوہر کو اپنا غلام بنا لیتی ہے۔ دسمبر کی دلہن شوہر کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…