بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں،انہوں نے کس بات سے منع کیاتھا؟ اعجاز الحق نے اصل بات بتادی

datetime 17  جولائی  2017 |

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ضیاء کے سر براہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ میرے خیال میں اب کوئی سڑکوں پر نہیں آئیگا ‘چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں ‘چوہدری نثار نے کہا جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے ‘(ن) لیگ کے ٹوٹنے کے آثار نظر نہیں آتے ۔ اتوار کے روز گفتگو کرتے ہوئے اعجاز الحق نے کہا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ آچکی ہے مگر اس اصل فیصلہ سپر یم کورٹ آف پاکستان نے کر نا ہے اور آج سے وہاں کاروائی

شروع ہو گئی دیکھتے ہیں وہاں عدالت کا کیا فیصلہ ہے اسکے بعد ہی استعفیٰ پر بات ہو نی چاہیے ۔ اپوزیشن کے سڑکوں پر آنے کے متعلق سوال کے جواب میں اعجاز الحق نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا اب کوئی اپوزیشن جماعت سڑکوں پر آئیگی کیونکہ عام انتخابات میں بہت کم وقت باقی ہے اور جہاں تک چوہدری نثار علی خان کا تعلق ہے تو چوہدری نثار کھل کر اور منہ پر بات کرنیوالے ہیں ‘چوہدری نثار نے کہا جے آئی ٹی کو تنقید کا نشانہ نہ بنایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…