بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

اسلام آباد ہلچل، اچانک بڑا قدم اُٹھا لیا گیا

datetime 12  جولائی  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ڈپٹی کمشنر نے 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے، میڈیا ذرائع کے مطابق ضلعی حکومت کے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے سے شہر میں ہر قسم کے اسلحہ اور آتش بازی پر

پابندی ہو گی، اس کے علاوہ پانچ افراد ایک جگہ اکٹھے نہیں ہو سکتے، اسی طرح ریڈ زون میں بھی سیاسی اجتماع نہیں ہو سکتے، یہ پابندی دو مہینوں کے لیے عائد کی گئی ہے، دفعہ 144 کے نفاذ کا پس منظر کہیں اسلام آباد میں سیاسی ہلچل تو نہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…