جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کا چیئرمین ایس ای سی پی کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

datetime 10  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پانامہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے اپنی حتمی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے ۔ریکارڈمیں ردوبدل پر سپریم کورٹ نےچیئرمین ایس ای سی پی ظفر حجازی کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا حکم دیدیا ہے۔اس سے پہلے پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے چودھری شوگر ملز کے فراہم کردہ

ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے الزام کے معاملے پر ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی تھی جس میں ایس ای سی پی کے سربراہ ظفرالحق حجازی کو ذمے دارقرار دیا گیا تھا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے قائم مقام ڈی جی کیپٹن(ر)احمد لطیف کی جانب سےسپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…