منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاناما کیس،ایس ای سی پی ریکارڈ ٹیمپرنگ،اعلیٰ عہدیدار کوذمے دار قراردیدیاگیا،افسوسناک انکشافات

datetime 9  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاناما کیس کی جے آئی ٹی کی جانب سے چودھری شوگر ملز کے فراہم کردہ ریکارڈ میں ٹیمپرنگ کے الزام کے معاملے پر ایف آئی اے نے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرادی ہے جس میں ایس ای سی پی کے سربراہ ظفرالحق حجازی کو ذمے دارقرار دیا گیا ہے۔ نجی ٹی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے کے قائم مقام ڈی جی کیپٹن(ر)احمد لطیف

کی جانب سے سپریم کورٹ میں رپورٹ جمع کرائی گئی۔رپورٹ کے مطابق سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کے سربراہ ظفرالحق حجازی نے ماتحت افسران پر دباؤ ڈالا۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ایس ای سی پی افسران ماہین فاطمہ،علی عظیم اکرام نے غیرقانونی احکامات تسلیم کیے،لہٰذاماہین فاطمہ اورعلی عظیم اکرام کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…