پیر‬‮ ، 10 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپریشن ضرب عضب کا دائرہ بلوچستان میں بھی پھیلایا جائیگا، عبدالقادر بلوچ

datetime 30  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجگور(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر سرحدی امور جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور قیام امن کیلیے ضرب عضب کا دائرہ دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی پھیلادیا جائے گا، پہاڑوں پر جانے والے بلوچ نوجوان صوبے کے بہتر مستقبل کی خاطر گفت وشنید کا راستہ اپنا کر مذاکرات کی میز پر ا جائیں۔یہاں تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا بندوق مسائل کا حل نہیں، بلوچستان کی موجودہ صورت حال سے صرف نقصان یہاں کے غریب عوام کا ہورہا ہے، ملکی ا ئین اور ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…