’’2030تک موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد ‘‘ جانیں یہ پابندی کیوں لگائی گئی ؟

6  جولائی  2017

ہنوئی (این این آئی)ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں 2030ء تک موٹرسائیکل چلانے پرپابندی لگادی گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں شدید فضائی آلودگی کے تناظر میں حکام نے سن 2030ء تک موٹرسائیکلوں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔

واضح رہے کہ ہنوئی میں موٹرسائیکل سواری لوگوں کے نقل و حرکت کا سب سے اہم ذریعہ سمجھی جاتی ہے۔ستر لاکھ کی آبادی کے شہر ہنوئی میں 50لاکھ سے زائد موٹرسائیکلیں ہیں جب کہ وہاں چلنے والی کاروں کی تعداد صرف 5لاکھ کے قریب ہے۔

 

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…