پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

موت کی پراسرار وادی میں خاموشی سے لے جانے والا خطرناک وائرس ایک بار پھر نمودار

datetime 5  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر آٹھ سا لہ بچی میں کا نگو کے وا ئر س کی تصدیق ہو ئی ہے ٗ بچی کو تشویش ناک حالت میں 29جون کو فا طمہ جناح ہسپتا ل لا یا گیا تھا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کرانی روڈ کی رہائشی بچی کو شدید بخار کے باعث تشویش ناک حالت میں فا طمہ جناح ہسپتا ل لایا گیا تھا۔

جہاں ڈاکٹرز نے ضروری ٹیسٹ کے بعد بچی میں کانگو وائرس کی تصدیق کردی ٗسال 2017 میں یہ کانگ وائرس کا پہلا مریض ہے اس سے قبل سال 2016 میں کانگو وائرس نے کوئٹہ میں پنجے گاڑھ لئے تھے اطلاعات کے مطابق سا ل 149 افراد کو کوئٹہ میں کانگو کے شبے میں داخل کیا گیا۔ 38مریضوں میں کا نگو کی تصدیق ہو ئی جن میں سے 11مریض جاں بحق ہوئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…