جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

قطر پر پابندیاں لگانے کے بعد اسے عسکری طورپر بھی گھیرنے کا فیصلہ،4ممالک نے خطرناک منصوبہ بنالیا،مصر کے سرکاری جریدے کے انکشافات

datetime 30  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاہرہ(آئی این پی )مصری جریدے نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر پر پابندیاں لگانے والے چار ممالک بحرین میں فوجی اڈہ قائم کریں گے۔مصر کے سرکاری جریدے الاہرام العربی کی ویب سائٹ نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب،بحرین،مصر اور متحدہ عرب امارات کے مطالبات اگر قطر نے 3 دن میں پورے نہ کیے تو بعض ضروری اقدامات لیے جائیں گے جس میں فوجی اڈ ے کا قیام بھی شامل ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب،بحرین،مصر اور متحدہ عرب امارات کے مطالبات اگر قطر نے 3 دن میں پورے نہ کیے تو بعض ضروری اقدامات لیے جائیں گے۔ علاوہ ازیں بعض اعلی سطحی عرب سفارتی ذرائع کا بھی کہنا ہے کہ قطر کے خلاف اقتصادی پابندیوں کو وسعت دینے سمیت خلیجی تعاون کونسل سے اس کی رکنیت ختم کرنے اور عرب ممالک میں موجود مالی اثاثے منجمد کیے جانے کا بھی امکان موجود ہے حتی بحرین میں ایک مشترکہ فوجی اڈہ بھی قائم کیا جا سکتا ہے۔یاد رہے کہ 5 جون کو سعودی عرب،متحدہ عرب امارات ،بحرین اور مصر نے قطر سے سفارتی تعلقات منقطع کر دیئے تھے اور اپنی فضائی حدود بھی بند کر دی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…