ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

، سعودی عرب کا طیارہ اسرائیلی اڈے پر ، تصویر کس نے جاری کی؟ مقصد کیا تھا؟ سعودی عرب نے وضاحت کر دی

datetime 29  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض( آن لائن ) سعودی عرب نے اسرائیلی ہوائی اڈے پر سعودی طیارے کی جعلی تصویر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب کی قومی ہوائی کمپنی سعودیہ نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اس تصویر کو مسترد کر دیا ہے جس میں اس کا ایک جہاز اسرائیل کے بن گوریون ہوائی اڈے پر کھڑا ہے اور کہا ہے کہ یہ سیاسی مقاصد کے لیے کی گئی ایک جعل سازی ہے۔

سعودی ہوائی کمپنی کے ترجمان عبدالرحمان الطیب نے کہا ہے کہ ایسے بہت سے گروہ ہیں جو سوشل میڈیا پر بے نام اکاونٹس کے ذریعے جھوٹ، افواہیں اور مبالغہ آرائی پھیلاتے ہیں تاکہ ہوائی کمپنی کو نقصان پہنچایا جائے اور بدنام کیا جائے۔انھوں نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کسی بھی خبر کی تصدیق کیے بغیر اسے ری ٹویٹ کر دیتے ہیں، جس کے ذمہ دار وہ خود ہیں اور انھیں قانون کے مطابق سزا دی جاسکتی ہے۔ ۔#/s#



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…