اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وارد نے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ایل ٹی ای سروس کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیالکوٹ میں آغاز کر دیا ہے۔ وارد کے صارفین اب موبائل انٹرنیٹ کی بہترین رفتار سے استفادہ کر سکیں گے۔سیالکوٹ میں ایل ٹی ای سروس کے آغاز کے بعد موبائل پر آن لائن گیم اور ڈیٹا آسانی کے ساتھ ڈاو¿ن لوڈ کر سکتے ہیں۔
وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی
28
مارچ 2015
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں